Thursday, July 1, 2010

آداب عرض ھے
میں نے کبھی خواب میں بھی نھ سوچ تھا کھ میرے پر یھ و قت بھی آۓگا اور میںلکھوں گی۔لکھنا مجھیے شروع سے پسنر ھے لیکن کبھی ھمت ھی نھیں پڑی ۔ ایک دفعھ لکنھے کی کوشش کی تھی اس کا نتیجھ بھت برا نکلا اس لیے دوبارھ نھ لکھا۔اب کیا کروں۔

0 comments:

Post a Comment