Tuesday, August 17, 2010

ھماری شاعر ی

رات کھ اس پھر جب خا موشی ز بان بن جاۓ
تم میر ے دل کی سن لینا
ان کھے لفظوں کو سمجھ لینا
ان لحموں کو ا مر کر د ینا
کچھ دیر ھی سھی
دل پھ اپنے جبر کر لینا
اپنی چا ھت سے مجھے معطر کر دینا
رات کھ اس پھر جب خا مو شی ز بان بن جاۓ

0 comments:

Post a Comment